جمعیت اہل حدیث پاکستان کے شعبہ خواتین کے مقاصد

• خواتین میں عصری و دینی تعلیم کے حصول کا شعور بیدار کرنا۔
• خواتین میں بچیوں کی اسلامی تعلیم و تربیت کے لیے جذبہ پیدا کرنا۔
• خواتین کے ذریعے جمعیت اہل حدیث پاکستان کے پیغام کو گھر گھر پہنچانا اور اسلامی نسل کی تربیت کرنا۔
• خواتین میں سے غیر اسلامی ماحول کے خلاف مزاحمت پیدا کرنا۔
• خواتین کے موثر کردار کے ذریعے نفاذِ اسلام کی جدوجہد کو تیز کرنا۔
• خواتین میں حقوق کے حصول اور فرائض کی ادائیگی کا جذبہ پیدا کرنا۔
• اسلامی خواتین کی موثر قوت سے گھر اور باہر اسلام دشمن قوتوں کا راستہ روکنا۔
• خواتین میں معاشی عورت کے حقوق کا شعور پیدا کرنا۔
• خواتین کے ذریعے معاشرے میں فحاشی و عریانی کے خلاف جدوجہد کرنا۔
• خواتین میں غیرتِ ایمانی اور پاکستان و اسلام کے دفاع کا جذبہ بیدار کرنا۔

جمعیت اہل حدیث پاکستان کی کسی بھی موجودہ ممبر شپ حاصل کرنے کے لیے قریب ترین شہر میں ہذا دفتر خواتین کی تنظیم سے رابطہ کریں۔
آئیے اس عظیم مقصد کی تکمیل میں تحریک کا حصہ بنیں۔

 

پتہ:
جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات،
مین آئی 9 فیصل آباد

رابطہ کے نمبر:
0300-6621865
0303-0116471

ہیڈ آفس:
قرآن و سنت ریسرچ بلاک UET
B/121 نزد نیو کیمپس، فیصل آباد
0300-8790478
0343-1845690