کامیاب تحریک میں طلباء کا کردار

​کسی بھی کامیاب تحریک میں طلباء کا کردار اہم اور بنیادی ہوتا ہے۔ نوجوان طلباء کا جوش و خروش، سچا جذبہ، انتھک محبت اور جدوجہد ہی ہوتی ہے جو کسی بھی تحریک کو کامیابی سے ہمکنار کرتی ہے۔ جیسے تحریکِ پاکستان میں قائدِ اعظم کی راہنمائی میں طلباء نے ہراول دستے کے طور پر کام کیا تھا۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ طلباء ہنگامی طور پر اپنے قائد علامہ ہشام الہیٰ ظہیر کی ہدایات کے مطابق ملک کے طول و عرض میں پھیل جائیں اور جمعیت اہلحدیث کا پیغام گھر گھر تک پہنچائیں اور مسلمانوں کو آگاہ کریں کہ سوشلٹ اور لادین جماعتوں کو ووٹ دینے کی بجائے مذہبی اور اسلام پسند جماعتوں کو ووٹ دیں۔ طلباء کسی بھی تحریک کا قابلِ فخر سرمایہ ہوتے ہیں۔

 

​آئیے ان مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے تحریک طلباء اہلحدیث میں شمولیت اختیار کریں۔

​قرآن وسنہ اسلامک ویلفیئر ٹرسٹ
B/121 UET ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور
0423-5190848 | 0343-1845690 | 0300-8790478