ہمارا عزم ہماری آواز۔۔۔۔قران و سنت کا نفاز

ہمارے عزم جواں ہیں ہمارے ساتھ چلو....... شہادتوں کی داستان جمعیت اہل حدیث پاکستان

جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نصب العین

  •  دین اسلام کی ترویج و اشاعت کے لیے جدوجہد
  •  احیائے قران و سنت اور نفاذ اسلام کے لیے جدوجہد
  •  ناموس رسالت صلی اللہ علیہ والہ وسلم ,ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم , ناموس صحابہ اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دفاع کے لیے جدوجہد
  •  اسلامی تہذیب و تمدن پر مغربی یلغار و الحاد کا مقابلہ کرنا
  •  مساجد اور شعار اللہ کا دفاع کرنا
  •  اہل حدیثوں کی انفرادی سیاسی حیثیت بحال کرنا
  •  اہل حدیثوں کی قوت بحال کرنا، یونین کونسل کی سطح تک اہل حدیثوں کو نظم فعال کرنا
  •  وطن عزیز کی نظریاتی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنا
  •  نظریہ توحید کو پھیلانے کے لیے نوجوانوں میں عقا بی روح پیدا کرنا
  •  کتاب و سنت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت کو فروغ دینا
  •  شرک و بدعت، باطل نظریات، انکار حدیث اور شخصیت پرستی کو ختم کرنا